وقت نیوزسےگفتگوکرتےہوئے سینٹرپرویزرشید کا کہنا تھا کہ کسی جماعت کا جلسہ یہ ثابت نہیں کرسکتا ہے کہ یہ شہراس کا ہے اس کے لیے عمران خان کوالیکشن میں جانا ہوگا ۔انہوں نے کہا کہ اگرعمران خان ثابت کردیں کہ ان کے منیارپاکستان کے جلسہ میں پچاس ہزارکرسیاں لگائی گئی ہیں تووہ سینٹ کی نشست سے مستعفی ہونے کو تیار ہیں
نہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی جانب سے سکیورٹی کی فراہمی کی حوالے سے غلط بیانی سے کام لیا جارہا ہے،ہم نے انہیں سکیورٹی فراہم کی ہےاوراگرخدانخواستہ کچھ ہوتا ہے تواس کی ذمہ داری ہماری ہوگی۔ان کا کہنا تھا کہ متحدہ قومی موومنٹ ریلیوں کے بجائے پہلےکراچی سے نوگوایریازختم کرائے اورعوامی مسائل حل کرے۔ پرویز رشید نے عمران خان کو جھوٹا قرار دیتے ہوئےکہا ہے کہ متحدہ اورتحریک انصاف کی فلموں کا رائٹراورڈائریکٹرایک ہی ہے۔