کراچی (این این آئی) سندھ نیشنل فرنٹ کے چیئرمین نواب ممتاز علی بھٹو نے کہا ہے کہ بیگم نصرت بھٹو کے اصل وارث ذوالفقار علی بھٹو جونیئر اور اس کی بہن اور والدہ ہیں جو بیگم نصرت بھٹو اور شہید ذوالفقار علی بھٹو کے گھر المرتضیٰ ہاﺅس پر تعزیت وصول کررہے ہیں۔