امریکہ میں کانٹے دار مقابلہ، ایشیائی امریکی ”کنگ میکرز“ ثابت ہونگے

فاسز چرچ/ ورجنیا (اے ایف پی) امریکہ میں ایشیائی امریکی تیزی سے بڑھتا ہوا نسلی گروپ ہے وہ امریکی آبادی کے 5فیصد ہیں لیکن وہ ورجینیا، نوادر، فلوریڈا اور کولواڈو میں کامیابی کی ضمانت ثابت ہوں گے اگر ایک عرصہ سے جاری رجحان جاری رہا تو ایشیائی امریکی اوباما کو ووٹ دیں گے۔ 2008ءکے الیکشن میں دوتہائی ایشیائی امریکیوں نے اوباما کو ووٹ دئیے تھے بھارتی امریکی ڈیموکریٹ کے زبردست حامی ہیں 58فیصد بھارتی امریکی اوباما کے حامل ہیں۔ عرصے کے مطابق چینی جاپانی اور کوریائی امریکی ڈیموکریٹس کا ساتھ دیں گے فلپائینی ری پبلکن امیدوار کے حامی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن