پیرس (نوائے وقت رپورٹ) فرانسیسی عدالت نے نکولس بازیر پر آبدوز سکینڈل میں فرد جرم عائد کردی۔ نکولس بازیر پر سیاسی مقاصد کیلئے غیر قانونی فنڈ استعمال کرنے کا الزام ہے۔ نکولس بازیر پر ہتھیاروں کی فروخت کے سودے میں ککس بیک لینے کا الزام ہے۔ نکولس بازیر فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کے ساتھی ہیں۔
آبدوز سکینڈل: سابق فرانسیسی صدر سرکوزی کے ساتھی نکولس بازیر پر فرد جرم عائد
Oct 30, 2012