دعائے صحت کی اپیل

Oct 30, 2012

جنڈیالہ شیر خان (نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ملک علی حسین کھوکھر کی اہلیہ اور ملک انتصار حسین کھوکھر کی والدہ لاہور میں زیر علاج ہیں عوام سے انکی بحالی صحت کی دعا کی اپیل ہے۔

مزیدخبریں