اجنیانوالہ (نامہ نگار) ق لیگ ملک کی نجات دہندہ جماعت ہے۔ مسلم لیگ (ق) کے دور میں ملک نے انتہائی ترقی کی۔ چودھری پرویز الٰہی نے اپنے دور میں پنجاب میں ایسے ترقیاتی کام کروائے جنہیں مخالفین بھی اچھی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ (ق) یوتھ ونگ کے ضلعی جنرل سیکرٹری رانا ولید مجاہد آف کیلے نے پریس کلب اجنیانوالہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ کا اظہار کرینگے۔
پرویز الٰہی کے کارناموں کو مخالفین بھی قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں: رانا ولید
Oct 30, 2012