پیپلز پارٹی غربت کے خاتمہ کیلئے کوشاں ہے: راحیل شاہ

Oct 30, 2012

مانانوالہ (نامہ نگار) پیپلز پارٹی کی عوام دوست حکومت ملک میں غربت کے خاتمہ اور اسے ترقی کی راہوں پر گامزن کرنے کیلئے کوشاں ہے۔ غریب، نادار اور مستحق افراد کی مدد کر کے خوشحال پاکستان کے خواب کو عملی جامہ پہنائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار پیپلز یوتھ آرگنائزیشن مانانوالہ کے رہنما سید راحیل شاہ نے اپنے ایک بیان میں کیا۔

مزیدخبریں