یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن شیخوپورہ میں لاکھوں کی خورد برد کا انکشاف

شیخوپورہ (نامہ نگار خصوصی) یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن شیخوپورہ میں لاکھوں روپے کی خرد برد کا انکشاف ہوا ہے حیرت انگیز بات یہ ہے کہ اس میں ملوث یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کے ملازم اقبال احمد کی ضمانت دینے کیلئے ایک شخص خالد حسین 3 لاکھ روپے مالیت کا جعلی چیک یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کو دے کر غائب ہو گیا تھانہ سٹی بی ڈویژن پولسی نے ریجینل مینیجر یوٹیلیٹی سٹورز سید عامر رضا کی رپورٹ پر خالد حسین کے خلاف جعلی چیک دینے کے الزام کے تحت بھی مقدمہ درج کر لیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...