لاطینی امریکا کا سب سے بڑا فیشن شو برازیل کے دارالحکومت ساؤپاؤلومیں شروع ہوگیا جس میں دنیا بھرکے انتیس ٹاپ ڈیزائنر حصہ لے رہے ہیں۔

Oct 30, 2012 | 21:02

خصوصی رپورٹر

فیشن شوکے پہلے روز برازیلی ڈیزائنر رونالڈو فراگا اورہالو روڈرگز نے موسم سرما کے ملبوسات پیش کئے۔ رونالڈو نے اپنے ملبوسات میں مختلف قسم کے کپڑے استعمال کئے ہیں، انکے ڈیزائن کئے گئے ملبوسات میں شوخ رنگوں کے امتزاج نے ریمپ پرقوس قزح کے رنگ بکھیر دیئے۔ ہالوکے ملبوسات میں مغربی رنگ نمایاں تھا۔ فیشن ویک چارروزجاری رہے گا۔ جس میں دنیا بھرسے انتیس ٹاپ ڈیزائنرشرکت کرے گی،

مزیدخبریں