ریاض (اے پی پی) سعودی عرب میں مرس وائرس سے مزید ایک خاتون کی ہلاکت کی تصدیق ہوگئی ہے ۔ سعودی اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزارت صحت کی طرف سے جاری ہونے والے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وائرس سے 83 سالہ خاتون ہلاک ہوگئی ہے۔
سعودی عرب میں مرس وائرس سے مزید ایک خاتون کی ہلاکت کی تصدیق
Oct 30, 2013