سکیورٹی خدشات: عالمی انسپکٹر شام میں کیمیائی ہتھیاروں کی دو جگہوں کا معائنہ نہ کر سکے

Oct 30, 2013

دی ہیگ (آن لائن)عالمی معائنہ کار شام میں سکیورٹی کی خراب صورتحال کے پیش نظر کیمیائی ہتھیاروں کی دو باقی جگہوں کے معائنے میں ناکام رہے ہیں ۔او پی سی ڈبلیو نے مزید کہا کہ تنظیم اور اقوام متحدہ کا شام کے کیمیائی ہتھیاروں کی 2014ء  کے وسط تک تلفی کے لیے قائم مشترکہ مشن ان دونوں جگہوں تک محفوظ رسائی کو یقینی بنانے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔

مزیدخبریں