شامی نائب وزیراعظم برطرف

بیروت (رائٹرز) ناقص کارکردگی  اور دوسرے حکومتی اہلکاروں سے  کوآرڈینیشن کی کمی کے الزامات پر شام کے نائب وزیراعظم قادری  جمیل کو برطرف کر دیا گیا۔ سرکاری ٹی وی پر جاری بیان میں کہا گیا ہے نائب وزیراعظم نے فرائض پورے نہیں کئے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...