بیروت (رائٹرز) ناقص کارکردگی اور دوسرے حکومتی اہلکاروں سے کوآرڈینیشن کی کمی کے الزامات پر شام کے نائب وزیراعظم قادری جمیل کو برطرف کر دیا گیا۔ سرکاری ٹی وی پر جاری بیان میں کہا گیا ہے نائب وزیراعظم نے فرائض پورے نہیں کئے۔
شامی نائب وزیراعظم برطرف
Oct 30, 2013