سردار خان کیس، قتل کے ملزم کو پاکستان لایا جائے: چیف جسٹس

Oct 30, 2014

اسلام آباد (اے پی پی)سپریم کورٹ نے سابق اٹارنی جنرل سردار خان قتل کیس  میں ملزم کوگرفتارکرکے وطن واپس لانے کیلئے  اٹارنی جنرل کو ذاتی طور پر دلچسپی لینے کی  ہدایت کردی۔ عدالت کو بتایا گیا مرکزی  ملزم روح اللہ فرار ہو کر افغانستان چلا گیا ہے۔

مزیدخبریں