کوئٹہ: درندہ صفت شخص نے بچی کو زیادتی میں ناکامی پر قتل کر کے نعش کچرے میں پھینک دی

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ+ بیورو رپورٹ) کوئٹہ کینٹ میں بجلی روڈ پر نامعلوم درندہ شخص نے 7 سالہ بچی کو زیادتی کی کوشش اور تشدد کے بعد گلا دبا کر مار ڈالا اور نعش کچرے کے ڈھیر پر پھینک دی۔ بتایا گیا ہے کہ معصوم سحر بتول گھر سے قریبی دکان پر چیز لینے گئی تھی مگر غائب ہو گئی۔ پولیس کو اسکی نعش کچرادان سے ملی۔ مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی گئی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...