خیبر پی کے میں 4 ڈی ایس پی انڈر میٹرک نکلے

پشاور (نوائے وقت نیوز) صوبہ خیبر پی کے پولیس کے 4 ڈی ایس پی میٹرک پاس بھی نہ نکلے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق 34 ڈی ایس پیز کے پاس میٹرک‘ 53 کے پاس ایف اے کی سند ہے۔ یہ ڈی ایس پی کانسٹیبل کے طور پر بھرتی ہوئے۔ پولیس حکام کے مطابق اس وقت کانسٹیبل کیلئے میٹرک کی شرط لازمی نہیں تھی۔ واضح رہے کہ صوبے میں کل ڈی ایس پیز کی تعداد 212 ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...