تحریک انصاف استعفے دینا چاہتی ہے تو قانونی طریقے پورے کرے، مڈٹرم الیکشن نظر نہیں آ رہے: خورشید شاہ

اسلام آباد (آن لائن) اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف استعفے دینا چاہتی ہے تو قانونی طریقے پورے کرے۔ تحریک انصاف کو اپنے اراکین پر اعتماد کرنا چاہیے مڈٹرم انتخابات نظر نہیں آرہے۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ حکومت پر دبائو ہے کہ استعفے قبول نہ کیے جائیں استعفوں کی منظوری سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ استعفوں کی منظوری سے مجھے کوئی خطرہ نظر نہیں آتا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...