نیویارک (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان کو اقوام متحدہ کی معاشی اور سماجی کونسل کا رکن منتخب کر لیا گیا ہے۔ پاکستان کا انتخاب 3 برس کیلئے کیا گیا۔ پاکستان کو رکنیت کیلئے 193 میں سے 181 ووٹ ملے۔ پاکستان اقتصادی اور سماجی کونسل کا 2015ء سے 2017ء تک رکن رہے گا۔
پاکستان اقوام متحدہ کی معاشی اور سماجی کونسل کا رکن منتخب
Oct 30, 2014