اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

Oct 30, 2015

O سوائے اس لوط کی بیوی کے کہ ہم نے اسے رکنے اور باقی رہ جانے والوں میں مقرر کر دیا ہےO جب بھیجے ہوئے فرشتے آل لوط کے پاس پہنچےO تو انہوں نے کہا کہ تم لوگ تو کچھ انجان سے معلوم ہو رہے ہو O انہوں نے کہا نہیں بلکہ ہم تیرے پاس وہ چیز لائے ہیں جس میں یہ لوگ شک و شبہ کر رہے تھےO 

(سورۃ الحجر آیت نمبر 60 تا 63)

مزیدخبریں