لاہور ( خبر نگار) ایف آئی اے نے بدنام انسانی اسمگلر ریاض کو گرفتار کر لیا ۔بتایا گیا ہے کہ ایک شہری علی آفتاب نے ایف آئی اے کو درخواست دی تھی کہ برازیل کے ویزے لگوانے کا جھانسہ دے کر انسانی اسمگلر ریاض نے اس سے اور دیگر لوگوں سے لاکھوں روپے لوٹے ہیں ۔