خاتون ویٹرنری آفیسر کو ہراساں کرنیوالے ڈائریکٹر لائیو سٹاک کو سزا

Oct 30, 2015

لاہور(لیڈی رپورٹر/ اپنے نامہ نگار سے) خاتون محتسب پنجاب فرخندہ وسیم افضل نے محکمہ لائیوسٹاک کی ایک خاتون ویٹرنری آفیسر کی شکایت بابت حراسگی کی تفصیلی سماعت کی اور اسی محکمہ کے ڈائریکٹر پر حراساں کرنے کا الزام ثابت ہونے پر ڈائریکٹر کو سزا کا حکم سنایا-شکایت کنندہ خاتون نے اپنے ادارے کی انکوائری کمیٹی کی بجائے حراسانگی سے تحفظ کے قانون کے تحت حاصل اختیار کو استعمال کرتے ہوئے خاتون محتسب پنجاب کو براہ راست شکا یت درج کروائی تھی۔

مزیدخبریں