نیپرانے کراچی الیکٹرک کمپنی کیلئے بجلی کی قیمت میں 85 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی

اسلام آباد (آن لائن ) نیشنل پاور ریگولیڑی اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی الیکٹرک کمپنی کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 85پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی ہے۔

ای پیپر دی نیشن