تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب، سپیکر قومی اسمبلی کے امیدوار سے متعلق فیصلہ ہو گا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا گیا۔ چیئرمین تحریک نصاف عمران خان اجلاس کی صدارت کرینگے۔ اجلاس میں قومی اسمبلی کے سپیکر کے عہدے کیلئے امیدوار سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔ 

پارلیمانی کمیٹی

ای پیپر دی نیشن