مری(نامہ نگار خصوصی) اسلامی جمعےت طلباءمری کی مال روڈپرطلباءکے حقوق کیلئے رےلی نکالی گئی جس کی قےادت اسلامی جمعےت طلباءمری کے ناظم فاران عباسی ودےگرکررہے تھے۔رےلی مےں شرےک طلباءرےلی کی صورت مےں جی پی اوچوک سے چنار چوک اوروہاں سے دوبارہ جی پی او چوک پہنچے جہاں مقررےن نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مری مےں تعلےمی سہولتےں نہ ہونے کے برابرہےں ےہاں پرنہ ہی کوئی ےونےورسٹی ہے اورنہ ہی طلباءوطالبات کی سفری سہولت کے لےے ٹرانسپورٹ کاانتظام وزےراعظم نوازشرےف نے مری مےں ےونےورسٹی بنانے کاوعدہ کےاتھالےکن اسے پورانہےں کےاگےامنتخب نمائندے تعلےم کے فروغ کے لےے کوئی اقدامات نہےں اٹھارہے جوکہ انتہائی افسوس ناک ہے۔مقررےن کا کہناتھاکہ اسلامی جمعےت طلباءکے اپنے طلباءساتھیوں کے حقوق کی جدوجہدجاری رکھے گی۔