لندن (نیٹ نیوز) مائیکرو سافٹ نے اپنا پہلا آل ان ون ونڈوز 10 ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر سر فیس سٹوڈیو متعارف کرا دیا ہے۔ ایک تقریب کے دوران اس کمپیوٹر کو متعارف کرایا گیا جو ایلومینیم سے تیار کیا گیا ہے جس کے ساتھ 28 انچ کی پکسل سنس ڈسپلے ٹچ سکرین بھی ہے جس کی موٹائی محض 12.5 ملی میٹر ہے۔ مائیکرو سافٹ کا کہنا ہے کہ یہ سب سے پتلی ایل سی ڈی سکرین ہے۔
مائیکرو سافٹ کا پہلا ونڈوز 10 ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر متعارف
Oct 30, 2016