مقبوضہ بیت المقدس(آئی این پی)اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا۔ اسرائیلی فوج کے مطابق نوجوان چاقو سے اسرائیلی فوجیوں پر حملے کی کوشش میں تھا۔
اسرائیلی فوج نے فلسطینی نوجوان کو حملہ آور قرار دیکر شہید کردیا
Oct 30, 2016