اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ میں یکم نومبر کو پانامہ لیکس کیس کی سماعت کے موقع پر خصوصی سکیورٹی پاسز کا اجرا و دیگر اقدامات کا اہتمام کیا گیا ہے جن کی خصوصی چیکنگ اور سکریننگ ہوگی۔ سماعت چیف جسٹس انوظہیر جمالی کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ کریگا۔