ملتان (سپیشل رپورٹر) ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے قندیل بلوچ قتل کیس میں ملزم ظفر کے پیش نہ ہونے پر اشتہاری قرار دیتے ہوئے سماعت 30 نومبر تک ملتوی کرنے کا حکم دیا ہے۔
قندیل قتل کیس‘ ملزم ظفر اشتہاری قرار سماعت 30 نومبر تک ملتوی
Oct 30, 2016