شیخ رشید جوانی سے نوٹنکیاں کرتے رہے ہیں قوانین ٹوٹیں گے تو قانون حرکت میں آئیگا: عابدشیر

Oct 30, 2016

فیصل آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر مملکت عابدشیرعلی نے کہا ہے کہ قوانین ٹوٹیں گے تو قانون حرکت میں آئیگا۔ ریاستی مشینری بند کرنا برداشت نہیں، نومبر گزر جائے گا۔ پاکستان چلتا رہیگا۔ شیخ رشید خود بھاگے‘ خود موٹرسائیکل پر چڑھے‘ وہ نوجوانی سے یہ نوٹنکیاں کرتے رہے ہیں۔

مزیدخبریں