سعد رفیق کو وزارت اطلاعات سونپے جانے کا امکان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کو وفاقی وزیر اطلاعات کا قلمدان سونپے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پرویزرشید کو ہٹائے جانے کے بعد امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ خواجہ سعد رفیق کو وزارت اطلاعات کا اضافی چارج دیا جائیگا۔

ای پیپر دی نیشن