لاہور( این این آئی)ملک بھرمیں حالیہ مردم شماری کی بنا ء پر ہونے والی حلقہ بندیوں کے باعث قومی اسمبلی کی 28 جبکہ صوبائی اسمبلیوں کی 56 سیٹیں بڑھ سکتی ہیں۔ اس امرکا فیصلہ وفاقی حکومت کی جانب سے محکمہ شماریات کی مرتب کردہ مردم شماری کی بغیر تصدیق شدہ لسٹیں فراہم کرنے کے حوالے سے ترمیم کے بعدالیکشن کمیشن کرے گا۔ کمشن نے وفاقی حکومت کو اپنے تحفظات کے بارے میں تحریری طور پرآگاہ کردیا ہے۔
.حالیہ مردم شماری کے بعد نئی حلقہ بندیوں سے قومی کی 28، صوبائی اسمبلیوں کی 56 سیٹیں بڑھنے کا امکان
Oct 30, 2017