لا پتہ روسی ہیلی کاپٹر کا ملبہ بحر آرکٹک سے مل گیا، 8افراد ہلاک

اوسلو( اے ایف پی) روس کے بحر آر کٹک میں لا پتہ ہونے والے ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا۔ یہ ناروے کے علاقے سیولبرڈ میں اڑان کے دوران اچانک رڈار سے غائب ہو گیا تھا، ملٹری ترجمان نے میڈیا کو بتایا8افراد سوار تھے ۔ وہ تمام ہلاک ہو چکے ہیں، ادھر روسی حکام نے واضح نہیں کیا یہ سویلین ہیلی کاپٹر تھا یا فوجی ادھر واقعہ کی انکوائری شروع کر دی گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...