قرقاش نے امیر قطر کا انٹرویو آئوٹ کردیا اشاعت سے قبل ہی باتیں میڈیا کو بتا دیں

ابوظبی(آئی این پی ) متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ انور قرقاش نے امیر قطر کے انٹرویو کی اشاعت سے قبل ہی انکی باتیں میڈیا کو بتا دیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ قطری میڈیا کی سعودی عرب اور امارات پر تنقید مایوسی کی علامت ہے۔ انہوں نے ٹویٹر کے اپنے اکانٹ پر توجہ دلائی کہ قطری حکام سعودی عرب اور امارات کے خلاف میڈیا مہم چلانے کیلئے مغربی دنیا سے معاملات کررہے ہیں۔ انہیں اس بات کا احساس ہوگیا ہے کہ وہ پوری دنیا سے کٹ کر رہ گئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...