اسلام آباد (آن لائن)قائم مقام چیف جسٹس اعجاز افضل خان نے آج پیر سے شروع عدالتی ہفتہ کے دوران مختلف مقدمات کی سماعت کے لئے سات بنچ تشکیل دے دیئے بنچ نمبر ایک جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن سجاد شاہ بنچ نمبر دو جسٹس شیخ عظمت کی سربراہی میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ بنچ سوئم جسٹس مشیرعالم کی سربراہی میں جسٹس دوست محمد خان بنچ نمبر چار جسٹس عمر عطا بند یال کی سربراہی میں جسٹس فیصل عرب بنچ نمبر پانچ جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں جسٹس مظہر عالم میاں خلیل اور بنچ نمبر چھ جسٹس منظور احمد ملک کی سربراہی میں جسٹس سردار طارق مسعود پر مشتمل ہوگا۔