با لوں کو رنگنے والی کمپنیو ں کی چھا ن بین کر نے کا مطالبہ

مٹھیال( نامہ نگار)بعض کمپنیاںجو جام ،جعلی وغیرہ اور بال رنگنے کی مصنو عات تیا ر کرتی تھیں ا’ن پر اپنی قیمت تو درج کرتے ہیں جبکہ ان پر ایکسپائر ڈیٹ کا اندراج نہیں کرتے۔اس طرح خریدار کو خدشہ رہتا ہے کہ ان کے استعمال سے نقصان نہ ہو بالخصوص با لوں کو رنگنے والی کمپنیا ں اپنی مصنو عا ت پر تیا ری اور ایکسپا ئری ڈیٹ کا اندراج کریں ۔

ای پیپر دی نیشن