مانچسٹر (نمائندہ خصوصی) خزینہ شعر و ادب انٹرنیشنل مانچسٹر کی طرف سے ایک بین الاقوامی مشاعرہ صدر و روح رواں نغمانہ کنول شیخ کی صدارت میں مورخہ 4 نومبر بروز ہفتہ 3-30 سے 7-30 تک ہی ہنی ویل سنٹر میں منعقد ہو گا جس میں انٹرنیشنل شعراء کے علاوہ مقامی شعراء بھی اپنا کلام سنائیں گے اور محترم شمشاد وحید کی کتاب کی رونمائی بھی ہو گی۔