ناسا نے سعودی انجینئر کا نام کشش ثقل ختم ہونےسے متعلق منصوبے میں شامل کرلیا

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) امریکہ کے خلائی تحقیقی ادارہ ’’ناسا‘‘ نے سعودی عرب کے ایک مکینیکل انجینئر کو کشش ثقل کے ختم ہونے کے اثرات سے متعلق منصوبے جس کا نام ’’مائیکرو گرویٹس‘‘ پراجیکٹ رکھا گیا ہے میں شامل کرلیا ہے۔ سعودی اخبار سعودی گزٹ کے مطابق انجینئر شال سعید الشیرانی بھی مکینیکل انجینئر کشش ثقل کے ختم ہونے کے اثرات کا جائزہ سے متعلق منصوبے کا حصہ ہوں گے۔

ای پیپر دی نیشن