کراچی (نیوز رپورٹر)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ضلع ملیر مرکز کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی رہنما مولانا محمد اکرم طوفانی, مرکزی مبلغ مولانا قاضی احسان احمد نے بیان کرتے ہوئے کہا کہ یہ مساجد و مدارس دین کے قلعے ہیں اور یہ ہی پاکستان کی بقا ہیں بعد ازاں جامع مسجد نور لانڈھی ٹاؤن میں درس ختم نبوت سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا قادیانی لابی پاکستان کا امن تباہ کرنے کیلئے کوشاں ہے لیکن انشاء اللہ یہ ان کی خام خیالی ہے وہ اس میں ناکام ہونگے پاکستان بھی قائم رہیگا اور یہ دینی مدارس و مساجد بھی قائم رہینگے اسلام اور پاکستان لازم ملزوم ہیں قادیانیت اس ملک کا ناسور ہے بعد ازاں مولانا قاضی احسان احمد نے کہا یکم نومبر سے شہر کراچی کے اٹھارہ ٹاؤنز میں تقریری مسابقہ شروع ہوگا جس کا عنوان عالم اسلام کیخلاف قادیانی سازشیں ہیں جس میں طلباکرام اپنی علمی انداز وشواہدات کے ساتھ گفتگو کرینگے عوام و خواص کو شرکت کی دعوت ہے پروگرامز میں مولانا اسحق مصطفی, مولانا محمد عبدالوہاب پشاوری, مولانا محمد کلیم اللہ نعمان, مولانا احمدالرحمن, مولانا شاکراللہ سمیت دیگر علماء اور عوام نے بھرپور شرکت کی۔
قادیانی پاکستان کا امن تباہ کرناچاہتے ہیں:مولانا اکرم طوفانی
Oct 30, 2018