اسلام آباد(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی نے اپوزیشن کی آل پارٹیز میں شرکت کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا مولانا فضل الرحمان اے پی سی بلا رہے ہیں ۔ مولانا کی اے پی سی میں پیپلز پارٹی کے لوگ ضرور شرکت کرینگے ۔
پی پی/اے پی سی