چالان کاٹنے پر خودسوزی‘ رکشہ ڈرائیور کا بھائی عدا لت پہنچ گیا

Oct 30, 2018

کراچی (وقائع نگار) چالان کاٹنے پر رکشہ ڈرائیور کی خود سوزی کے معاملے پر خالد کا بھائی عبدالعزیز انصاف کیلئے سندھ ہائیکورٹ پہنچ گیا۔ رکشہ ڈرائیور کے بھائی عبد العزیز نے بتایا اہلکاروں کے خلاف درخواست تیار کر لی۔

مزیدخبریں