فلم ڈونکی کنگ کے خلاف دائر رٹ کی سماعت یکم نومبر تک ملتوی

Oct 30, 2018

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جناب جسٹس مرزا وقاص رئوف نے فلم ڈونکی کنگ کے خلاف دائر رٹ کی سماعتیکم نومبر تک ملتوی کردی وزارت اطلاعات نے اس فلم کے خلاف دائر رٹ پر جواب داخل کرنے کیلئے مہلت مانگی جس کی پٹیشنر راجہ شعیب عادل کے وکیل سعید یوسف خان ایڈووکیٹ نے مخالفت کی عدالت عالیہ نے وزارت اطلاعات کو دودن کے اندر جواب داخل کرنے کا حکم بھی دے دیا ۔

مزیدخبریں