وزیراعظم عمران خان کاانڈونیشیا لائن ایئرطیارے کے حادثے پر دکھ اورافسوس کااظہار

Oct 30, 2018 | 11:20

ویب ڈیسک

وزیراعظم عمران خان نے انڈونیشیا لائن ایئرمسافرطیارے کے حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اورافسوس کااظہارکیاہے۔انہوں نے انڈونیشیا کے عوام اور حکومت کے نام تعزیتی پیغام میں پاکستان کے عوام اور حکومت کی جانب سے سوگوارخاندانوں سے ہمدردی کااظہارکیا۔
 

مزیدخبریں