بیلجئمکی 189 سالہ جمہوری تاریخ میںپہلی مرتبہ خاتون وزیراعظم مقرر

Oct 30, 2019

برسلز(انٹرنیشنل ڈیسک)یورپی ملک بیلجئیم کی 189 سالہ جمہوری تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک خاتون کو وزیر اعظم کے عہدے پر تعینات کردیا گیا۔پہلی مرتبہ حکومت کے اعلیٰ ترین عہدے پر تعینات کی جانے والی خاتون عوامی ووٹوں سے منتخب ہوکر عہدے پر براجمان نہیں ہوئیں بلکہ انہیں بیلجئم کے بادشاہ نے اس عہدے پر تعینات کیا ہے۔بیلجئیم میں گزشتہ برس دسمبر سے کوئی بھی منتخب حکومت نہیں اور رواں برس مئی میں ہونیوالے انتخابات میں کسی بھی سیاسی جماعت نے حکومت بنانے کے لیے مطلوب نشستیں حاصل نہیں کی تھیں۔

مزیدخبریں