نیوزی لینڈ الیون نے ٹور ٹی 20 میچ میں انگلینڈ الیون کو 8 وکٹو سے شکست دیدی

لاہور(سپورٹس ڈیسک) نیوزی لینڈ نے ٹور ٹی 20 میچ میں انگلینڈ الیون کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا۔ انگلینڈ الیون نے 5 وکٹوپر 188 رنز بنائے، نیوزی لینڈ الیون نے ہدف 2 وکٹوںپر حاصل کر لیا، کولن منرو نے 57 گیندوں پر 7 چھکوں اور 9 چوکوں کی مدد سے ناقابل شکست 107 رنز بنائے۔ ثاقب محمد اور میٹ پارکنسن نے ایک ایک کھلاڑی کو آئوٹ کیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...