لاہور( سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس)سپورٹس بورڈ پنجاب، ڈویژنل سپورٹس آفس اورضلعی حکومت کے باہمی تعاون سے لاہور سکول سپورٹس گیمز4 نومبر سے شروع ہونگی جس میں60 سے زائد نجی سکولوں کے ساڑھے تین ہزار کھلاڑی حصہ لیں گے۔
لاہور سکول سپورٹس گیمز4 نومبر سے شروع
Oct 30, 2019