لاہور (اپنے نامہ نگار سے) حمزہ شہباز شریف، سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کو آج بدھ کو احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ مسلم لیگ (ن) کے پارٹی رہنمائوں اور کارکنوں کا بڑی تعداد میں احتساب عدالت پہنچنے کا امکان ہے۔
حمزہ شہباز‘ سعد‘ سلمان رفیق کو آج احتساب عدالت پیش کیا جائیگا
Oct 30, 2019