اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی گزشتہ روز وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے گھر آئے اور ان کی ہمشیرہ کی وفات پر اظہار تعزیت کی۔صدر مملکت نے مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی اور مرحومہ کی بلندی درجات اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل دعاکی۔