125 سول ایپلٹ ماڈل کورٹس نے 422دیوانی اپیلوں کے فیصلے کیے

اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)125 سول ایپلٹ ماڈل کورٹس نے 422دیوانی اپیلوں کے فیصلے کیئے۔ڈی جی ،مانیٹرنگ سیل کے مطابق پنجاب میں قتل کے34،منشیات کے87مقدمات کافیصلہ سنایاگیا،182ماڈل کرمنل ٹرائل کورٹس نے قتل کے66، منشیات کے148مقدمات کافیصلہ سنا یا۔465ماڈل کورٹس نےآج مجموعی طور پر1199مقدمات کافیصلہ کیا.ڈی جی ماڈل کورٹس کا کہنا تھا کہ ماڈل کورٹس کی کارکردگی بہت تیز اور حیران کن ہے مقدمات کے فیصلے بہت تیزی سے ہورہے ہیں سائل کو فوری اور سستے انصاف کی فراہمی کا عمل تیزی سے جاری ہے آئین و قانون کے تقاضے بھی یہی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...