حکومتیں مافیاز کی سرپرستی اور چین کی بانسری بجانے کی بجائے  عوامی ہمدردی سے چلتی ہیں، نیئر بخاری  

اسلام آباد (این این آئی)سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ حکومتیں مافیاز کی سرپرستی اور چین کی بانسری بجانے سے کی بجائے قومی سوچ اور عوام ہمدردی سے چلتی ہیں ۔اپنے بیان میںنیئر حسین بخاری نے کہاکہ کابینہ اجلاس میں وزیراعظم کے اردگر موجود ایک ایک سرکاری جیب کترے کو قوم خوب جانتی اور پہچانتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن