ملتان ٗشجاع آباد (سماجی رپورٹر +نمائندہ خصوصی)جامعہ فاروقیہ شجاع آباد کے زیراہتمام سالانہ’’تذکرہء خیرالوریٰ وعظمت صحابہ‘‘ کانفرنس13ربیع الاول بروزہفتہ بعد نماز عشاء سٹی چوک شجاع آباد منعقد ہوگی، کانفرنس سے مولانا امجد خان، مولانا زبیراحمد صدیقی،مولاناقاری محمد ادریس اجمل،مولانا سلیم طاہر، مولانا محمد طیب معاویہ، مولانا محمد عمیر صدیقی خطاب کرینگے۔